Advertisement
Advertisement
Advertisement

بچوں میں موبائل فون کا زیادہ استعمال کس بیماری کو جنم دیتا ہے

Now Reading:

بچوں میں موبائل فون کا زیادہ استعمال کس بیماری کو جنم دیتا ہے

سائنسی ایجادات نے جہاں انسانی زندگی کو سہل بنادیا ہے وہیں اس کے کچھ ایسے نقصانات بھی سامنے ہیں جو دنیا کے سامنے ایک چیلنج بن گئے ہیں، انہی میں موبائل فون بھی شامل ہیں۔

موبائل فون کو پہلے رابطہ کا بہترین ذریعہ قرار دیا جاتا تھا اور یہ بات سو فیصد درست بھی لیکن اس کے بعد اس میں دیئے جانے والے نت نئے فیچرز نے اسے رابطہ کے ساتھ اسے متحرک تصویری مشین بنادیا ہے جس میں بڑوں کے ساتھ  بچوں کے لئے بھی دلچسپی کا مواد موجود ہے۔

 یہی وجہ ہے کہ بچے اس پر سارادن گزارتے ہیں اور کچھ گھرانوں میں بچے موبائل کو اتنی کثرت سے دیکھتے ہیں یہ ان کے لئے کسی نشہ کی طرح بن گیاہے۔

موبائل کا زیادہ استعمال جہاں بچوں کی بینائی کو بری طرح متاثر کر رہا ہے وہی بچے جسمانی سر گرمی نہ ہونے کی بناپر موٹاپے کا شکار ہو رہیں ہیں۔

Advertisement

بچوں میں موبائل فون کے زیادہ استعمال اور ان سے پیدا ہونے والے مسائل کے بارے ڈاکٹر کا کیا کہنا ہے جانتے ہیں اس ویڈیو میں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر