Advertisement

پی سی بی اور این سی او سی کا اجلاس کل ہوگا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)اور اور این سی او سی کا اجلاس 17 جنوری کو ہوگا ۔

اجلاس میں این سی او سی سندھ کے کویڈ کیسز کا جائزہ لے کر فیصلہ کریگا کہ کتنے فیصد شائقین کرکٹ کراچی اسٹیڈیم میں میچ دیکھ سکیں گے۔

ترجمان پی سی بی کے مطابق پہلا مرحلہ کراچی میں ہی ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یوراج سنگھ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سیمی فائنلسٹ کی پیشگوئی کردی
بابراعظم ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے کھلاڑی بن گئے
شاہین آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں منفرد اعزاز حاصل کرلیا 
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 9 رنز سے شکست دے کر سیریز برابر کر دی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی کی ایبٹ آباد میں رونمائی
معروف کرکٹر پر چیتے کا حملہ؛ شدید زخمی
Next Article
Exit mobile version