Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی کے بعض علاقوں میں نامعلوم افراد کی جانب سے دکانیں بند کرانے کی کوشش

Now Reading:

کراچی کے بعض علاقوں میں نامعلوم افراد کی جانب سے دکانیں بند کرانے کی کوشش
کراچی

کراچی

شہر قائد کے بعض علاقوں میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار افراد کی جانب سے دکانیں بند کرانے کی کوشش کی گئی ہے۔

کراچی میں ایک بار پھر نامعلوم افراد سامنے آئے اور شہر کے مختلف علاقوں میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی جانب سے کچھ دکانیں بند کروائی گئی ہیں۔

پولیس کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے زبردستی دکانیں بند کرانے کی کوشش کی ہے جن میں یونیورسٹی روڈ، برنس روڈ اور کورنگی شامل ہے۔

یہ بھی پڑھیں؛  متنازع بلدیاتی قانون کیخلاف ایم کیو ایم کی ریلی پر پولیس کا لاٹھی چارج

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی میں یونیورسٹی روڈ پر بیت المکرم مسجد کے قریب  نامعلوم افراد نے دکانیں بند کروادیں اور برنس روڈ پر شہر کی مشہور فوڈ اسٹریٹ کی بعض دکانیں بھی بند کروادی گٸی ہیں جب کہ کورنگی چنیوٹ اسپتال کے قریب نامعلوم افراد نے سڑک پر ٹائر جلائے گئے ہیں۔

Advertisement

اس کے علاوہ جیکب لائن کے علاقے میں بھی کچھ دکانیں بند کرائی گئی ہیں تاہم یہ دکانیں کس کے حکم پر بند کروائی گئی ہیں اس حوالے سے پولیس یا حکومتی عہدیدار کا کوئی بیان سامنے نہیں آیا اور نہ ہی اب تک کوئی گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نبی آخر الزمان حضرت محمد ﷺ کے یوم ولادت پر او آئی سی کے زیر اہتمام تقریب ، اسحاق ڈار کا خطاب
معیشت کے لئے بڑی خوشخبری؛ پاور سیکٹر کے گردشی قرضے کم کرنے کے لئے 1275 ارب کا معاہدہ
صدرِمملکت اور وزیراعظم کا سعودی عرب کے مفتی اعظم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
مہنگا سونا، مزید مہنگا، قیمت میں ہوش اڑادینے والا اضافہ
پاکستان میں غربت کی شرح 25.3 فیصد تک پہنچ گئی، عالمی بینک
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام غریبوں کی بقا اور وقار کا سہارا ہے، چیئرپرسن روبینہ خالد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر