Advertisement
Advertisement
Advertisement

لاہور میں معصوم بچوں کے اغواء کا سلسلہ جاری

Now Reading:

لاہور میں معصوم بچوں کے اغواء کا سلسلہ جاری

صوبائی دارالاحکومت لاہور میں معصوم بچوں کے اغواء کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق آج داتا دربار سے تین ماہ کی بچی کو اغواء کرلیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ  بچی کے اغواء کا مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔

خاندانی ذرائع کے مطابق اغواء ہونے والی بچی تحریم نامی خاتون کے ساتھ داتا دربار آئی تھی، جہاں سے اسکو نامعلوم شخص نے اغواء کیا۔

یاد رہے کہ کچھ دن قبل بھی مظفر گڑھ میں پولیس نے 6 ماہ کی عمر میں اغواء ہونے والا بچہ ایک سال بعد ماں سے ملا دیا تھا۔

Advertisement

تھانہ قریشی کی حدود میں 6 ماہ کے شیر خوارمعصوم بچے کو اس کے اپنے ہی دادا اور چاچا نے اغواء کرلیا تھا۔

پولیس کا کہنا تھا کہ  ملزمان 6 ماہ سے جگہ بدل کر لاہور،روالپنڈی  اور لیہ ملتان میں رہ رہے تھے، پولیس نے دن رات محنت کر کے ملزم مشتاق کو گرفتار کر کے شیر خوار بچہ بازیاب کروایا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر