
پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ و ماڈل رابعہ بٹ کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔
رابعہ بٹ نے انسٹا گرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
رابعہ بٹ کی تصویروں میں انہیں کھلے بالوں، مغربی لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔
رابعہ بٹ ہمیشہ کی طرح ان تصویروں میں بھی کافی حسین نظر آ رہی ہیں۔
واضح رہے کہ اداکارہ رابعہ بٹ اپنے نئے فوٹو شوٹ کی تصویریں مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں اُن کے چاہنے والوں کی جانب سے خوب پسند بھی کیا جاتا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News