
بھارتی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین کے ایل راہول نے کہا ہے کہ مجھے یہ کوئی خیال نہیں ،۔ مجھے جوہانسبرگ میں ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کرنے کا موقع ملا ہے جو واقعی کچھ خاص ہے۔
جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیست میچ میں بھارتی ٹیم کی کپتانی کرنے والے کے ایل راہول نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ظاہر ہےنتیجہ توقع کے مطابق نہیں نکلا، لیکن یہ میرے لیے سیکھنے کا بہت اچھا تجربہ تھا اور مجھے ہمیشہ فخر رہے گا۔
ان کا کہنا تھا کہ کسی بھی کھلاڑی کے لیے ملک کی قیادت کرنا ایک خواب ہوتا ہے اور جسے وہ طویل عرصے تک پسند کرے گا اس لیے میں بھی اس سے مختلف نہیں ہوں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News