Advertisement
Advertisement
Advertisement

باجوڑ: کار پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

Now Reading:

باجوڑ: کار پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

پاکستان کے قبائلی علاقے باجوڑ ایجنسی میں یوسف آباد کے قریب کار پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ فاٸرنگ کے بعد ویڈز کار گہری کھائی میں جا گری۔

ذرائع کے مطابق جاں بحق والوں میں شاہ خالد عمر 39 سال اور سمیع اللہ عمر 40 سال شامل ہیں۔

واضح رہے کہ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 اہلکاروں نے بروقت رسپانس کرتے ہوئے موقع پر پہنچ کر ڈیڈ باڈیز کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال خار باجوڑ منتقل کر دیا ہے۔

 پولیس کا کہنا ہے کہ  کار پر فائرنگ سے 2 افراد کی ہلاکت کا واقعہ ذاتی دشمنی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سعودی عرب کے کئی دورے کر چکا، حالیہ دورہ بالکل منفرد ہے،وزیراعظم
معاشی شرح نمو میں بہتری، نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی نے 3.04 فیصد کی منظوری دے دی
سہیل آفریدی کون ؟ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کیا تعلق ہے؟
پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات میں پیش رفت، سول سرونٹس کے اثاثہ جات ڈکلیئر کرنے کی شرط پوری
یومِ استقامت ہمیں اتحاد، قربانی اور ایثار کا سبق دیتا ہے، سردار ایاز صادق
علی امین گنڈا پور مستعفی ہوگئے، استعفیٰ گورنر پختونخوا کو بھیج دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر