Advertisement
Advertisement
Advertisement

سپلمنٹری فنانس بل ،سولر پینلز کے متعلق لاہور چیمبر کے صدر کا مطالبہ منظور

Now Reading:

سپلمنٹری فنانس بل ،سولر پینلز کے متعلق لاہور چیمبر کے صدر کا مطالبہ منظور

حکومت نے سولر پینلزپر ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  لاہور چیمبر کے صدر  میاں نعمان کبیر کے مطالبے پر بچوں کے دودھ سمیت کئی اشیائے خورد و نوش پر اضافی ٹیکس لگانے کا فیصلہ بھی واپس لے لیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  وزیرخزانہ کی طرف سے ادویات مہنگی نہ ہونے کی یقین دہانی بھی کروادی گئی۔

صدر لاہور چیمبر کا کہنا ہے کہ  لاہور چیمبر کے کئی مطالبات تسلیم کرنا درست قدم  ہے مگر اسٹیک ہولڈرز کے تمام تحفظات دور کیے جائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حکومت کے معاشی استحکام کے واضح ثبوت سامنے آگئے، وزیر خزانہ کی معاشی ٹیم کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ؛ فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
رواں مالی سال کے ترقیاتی فنڈز میں 300 ارب روپے کی کٹوتی کی تجویز
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
3 سالہ میکرو اکنامک اور فسکل فریم ورک جاری،معاشی شرح نمو بڑھ کر 5.7 فیصدتک جانے کی توقع
آج سونے کی قیمت کیا رہی؟ جانیے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر