Advertisement
Advertisement
Advertisement

عوام جب تک خود احتیاط نہیں کریں گے کورونا پر کنٹرول مشکل ہے، وزیر اعلیٰ سندھ

Now Reading:

عوام جب تک خود احتیاط نہیں کریں گے کورونا پر کنٹرول مشکل ہے، وزیر اعلیٰ سندھ

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ عوام جب تک خود احتیاط  نہیں کریں گے کورونا پر کنٹرول مشکل ہے۔

سید مراد علی شاہ سے امریکا کے کراچی میں قونصل جنرل مسٹر مارک اسٹروھ کی ملاقات ہوئی جس میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی۔

 سید مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ کورونا کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے، عوام جب تک خود احتیاط  نہیں کریں گے کورونا پر کنٹرول مشکل ہے، جب تک اس کا علاج نہیں آتا ہمیں کورونا کے ساتھ رہنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اگر ہم نے کورونا کے ساتھ رہنا سیکھ  لیا تو انفیکشن نہیں ہوگا، لوگ شوق سے ہاتھ ملاتے ہیں، ماسک نہیں پہنتے، سینیٹائزر کا استعمال نہیں کرتے اور سماجی دوری اختیار نہیں کرتے۔

 وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا مزید کہنا تھا کہ ایسی صورتحال میں کیسز بڑھیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر