Advertisement
Advertisement
Advertisement

اگر آپ کا فون چارج نہیں ہورہا؟ تو ریپئر کروانے کے بجائے گھر بیٹھے یہ زبردست طریقہ آزمائیں

Now Reading:

اگر آپ کا فون چارج نہیں ہورہا؟ تو ریپئر کروانے کے بجائے گھر بیٹھے یہ زبردست طریقہ آزمائیں

فون چارج نہ ہونے کی بہت سی جوہات ہوسکتی ہیں جیسے کہ چارجنگ پورٹس پر زنگ لگ جانا یا پھر کیبل خراب ہوجانا مگر اچھی بات یہ ہے کہ اس کا حل بہت سادہ ہے۔

چارجنگ پورٹ میں ایک مسئلہ بہت عام ہوتا ہے ،اب چاہے وہ آئی فون کی لائٹننگ پورٹ ہو ،اینڈرائیڈ کی یا پھر یو ایس بی سی پورٹ ۔

فون کی چارجنگ پورٹ پر کوئی کور نہیں ہوتا جس کے نتیجے میں وہاں مٹی بھرنے سے وہ جگہ بلاک ہوجاتی ہے اور کیبل درست طریقے سے فٹ نہیں ہوتی جس کی وجہ سے چارجنگ کرنا ممکن نہیں ہوتا۔

اگر آپ کے پاس فون کو 6 ماہ سے زیادہ عرصہ ہوچکا ہے اور بتدریج چارجنگ میں مسائل سامنے آرہے ہیں تو اس کے پیچھے پورٹ میں موجود مٹی وجہ ہوسکتی ہے۔

اس کے لئے ٹوتھ پک ،لکڑی یا پلاسٹک کی کوئی چیز لیں تاکہ پورٹ کو کوئی نقصان نہ پہنچ سکے ،اپنے ٹول کو چارجنگ پور ٹ کے اندر ڈالیں اور آخر تک لے جائیں اور پھر نرمی سے کھرچنا شروع کریں۔

Advertisement

اس کے بعد سارہ کچرا بہت آسانی سے پورٹ سے نکال جائے گا جب کافی مقدار میں کچرا باہر آجائے تو پھر چارجنگ کیبل کو ایک بار پھر لگا کر دیکھیں کہ اب مسئلہ تو نہیں ہورہا ۔

اگر پھر بھی مسئلہ حل نہ ہو تو پھر کوئی حل جیسے نئی کیبل یا چارجر کو خریدنے کا فیصلہ کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صارفین کیلئے بڑی خبر؛ کیا واٹس ایپ جلد ایپل واچ پر دستیاب ہوگا؟
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر