Advertisement
Advertisement
Advertisement

گوادر:پاک فضائیہ کا طیارہ سیلاب متاثرین کیلئے سامان لیکر پہنچ گیا

Now Reading:

گوادر:پاک فضائیہ کا طیارہ سیلاب متاثرین کیلئے سامان لیکر پہنچ گیا
امدادی سامان

امدادی سامان

پاک فضائیہ کا C-130 طیارہ گوادر بلوچستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے لیے امدادی سامان لے کر پسنی ائیر پورٹ پہنچ گیا۔

 ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق حکومت پاکستان کی ہدایت پر پاک فضائیہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریلیف آپریشن سر انجام دے رہی ہے۔

  پاک فضائیہ کے ترجمان کے مطابق طیارہ 39,860 پاؤنڈ سے زائد امدادی سامان لے کر روانہ ہوا. امدادی سامان میں خوراک، ٹینٹ اور ادویات شامل ہیں۔

ترجمان پاک فضائیہ کا مزید کہنا ہےکہ حالیہ سیلاب نے گوادر کے نشیبی علاقوں میں بہت تباہی مچائی ہے۔

پاک فضائیہ نے ہمیشہ فضائی سرحدوں کے دفاع کے ساتھ ساتھ قدرتی آفات کے دوران عوام کی امداد کے لیے اپنا کردار بھرپور ادا کیا ہے۔ ت

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر