
آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں فتح کے بعد نمیبیا کے ڈریسنگ روم میں جا کر اس کی حوصلہ افزائی کرنے والی پاکستان کرکٹ ٹیم کو اسپرٹ آف دی کرکٹ ایوارڈ دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق امپائر آف دی ایئر کا ایوارڈ مسلسل دوسری مرتبہ آصف یعقوب نے جیت لیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement