Advertisement
Advertisement
Advertisement

چوبیس جنوری سے تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ

Now Reading:

چوبیس جنوری سے تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ

کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیشِ نظر تعلیمی ادارے 24 سے 30 جنوری تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

آزاد کشمیر کے ضلع بھمبر کی سب ڈویژن سماہنی میں کورونا ڈپٹی کمشنر نے دو تعلیمی اداروں میں کورونا مثبت آنے پر انہیں بند کردیا ہے۔

سماہنی میں انویٹر اسکول چوکی میں کورونا کے 7 کیسز جبکہ گرلز ہائی اسکول پیانہ بنڈالہ میں ایک کیس پازیٹو سامنے آیا ہے۔

ڈپنی کمشنر بھمبر نے کورونا کیسز کی موجودہ صورتحال کو پیش نظر رکھتے ہوئے حکم جاری کیا کہ مذکورہ تعلیمی ادارے 24 سے 30 جنوری تک بند رہیں گے۔

اس سے قبل ڈپٹی کمشنر بھمبر کی جانب سے بوائز ڈگری کالج سماہنی کو بھی کورونا کیس مثبت آنے پر بند کیا جا چکا ہے۔

Advertisement

دوسری جانب نظر اسلام آباد انتظامیہ اور وزارتِ تعلیم نے کورونا کیسز مثبت آنے پر اسکول بند کرنے کے بجائے صرف کلاس کو چھٹی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

اپنے ایک بیان میں  ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے کہا کہ فیصلہ بچوں کی تعلیم کے حرج کو روکنے کے لیے کیا گیا۔

نئی پالیسی پر انتظامیہ نے شہر بھر میں صرف کلاس روم بند کرنے کی ہدایات جاری کیں، جس کے بعد ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس کو بھی ڈپٹی کمشنر آفس نے ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
واپڈا کا حب کینال 48 گھنٹے بند رکھنے کا فیصلہ، شہر قائد میں پانی کی فراہمی معطل رہنے کا امکان
الجومَیع کی دیوانگی، کراچی کو یرغمال بنالیا گیا، ریاستِ پاکستان کی عزت داؤ پر
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
کورنگی میں کمرے کی چھت گرنے سے ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق ، ایک بچی اور 2 خواتین زخمی
شمالی وزیرستان و کرم میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، 25 خوارج ہلاک، پانچ جوان شہید
مذاکرات کے دوران دراندازی ناقابل قبول ، سیکیورٹی ذرائع کا شدید ردعمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر