Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیٹی بندر، لاپتہ ماہی گیروں کی تلاش کیلئے پاک بحریہ کا سرچ آپریشن مکمل

Now Reading:

کیٹی بندر، لاپتہ ماہی گیروں کی تلاش کیلئے پاک بحریہ کا سرچ آپریشن مکمل
اسلام آباد میں نو سالہ بچی کا پُراسرارقتل، سوتیلے دادا دادی گرفتار

کیٹی بندر کے قریب کھلے سمندر میں ڈوبنے والی کشتیوں کے ماہی گیروں کی تلاش کے لیے پاک بحریہ کا آپریشن مکمل کر لیا گیا۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق 22 جنوری کو تیز ہواؤں اور سمندری طوفان کی زد میں آنے والی کشتیوں “السلمان” اور “الصدیق” کے ماہی گیروں کی تلاش کے لیے شروع کیا جانے والا آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے۔

پاک بحریہ، پاک میرین، اور میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کے مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران آخری ماہی گیر کی لاش بھی سمندر سے نکال لی گئی ہے، لاش کی شناخت  اللہ بخش ولد محمد خان کے نام سے ہوئی ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ چند دن قبل ڈوبنے والی 2 کشتیوں کے 24 ماہی گیروں میں سے 12 کو زندہ بچا لیا گیا تھا جب کہ آج آخری 2 لاشیں بھی نکالی گئیں.

اس طرح اس سرچ آپریشن کو آج مکمل کر لیا گیا ہے13 دنوں پر محیط اس آپریشن میں ضلعی انتظامیہ، پاک نیوی، پاک میرینز اور میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کی مشترکہ کوششوں کے نتیجے میں 12 افراد کو زندہ ریسکیو کیا گیا جب کہ 12 افراد کی لاشوں کو سمندر سے نکالا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں ڈمپرز اور ہیوی ٹریفک کی نقل و حرکت پر دو ماہ کی پابندی عائد
وزیراعظم ہاؤس میں دیوالی کی شاندار تقریب، اقلیتوں کے حقوق اور خدمات کو خراجِ تحسین
ٹماٹر کی قیمت میں ہوشربا اضافے کی بڑی وجہ سامنے آ گئی
ملکی معیشت کے لیے خوشخبری، بلوچستان میں بیلاروس کے اشتراک سے ٹریکٹر اسمبلی پلانٹ قائم ہوگا
کراچی سے افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل جاری، 50 ایکڑ سے زائد زمین واگزار
آئی سی ٹی برآمدات میں زبردست اُڑان، 24.6 فیصد تجارتی سرپلس کا اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر