Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمارت کی نویں منزل پر آتشزدگی کے دوران لڑکی کی جان بجانے کا انوکھا واقعہ

Now Reading:

عمارت کی نویں منزل پر آتشزدگی کے دوران لڑکی کی جان بجانے کا انوکھا واقعہ

ماسکو:روس میں ایک عمارت میں آتشزدگی کے دوران دو افراد نے اپنی جان کو خطرے میں ڈال کر ایک لڑکی کو کھڑکی کے ذریعے بچالیا، جس کی ویڈیوسوشل میڈیا پروائرل ہوگئی۔

 میڈیا کے مطابق روس کے دارلحکومت ماسکو کی بلندوبالا عمارت میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا جہاں نویں منزل پر اچانک آگ بھڑک اٹھی اور جس نے پورے فلور کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

اس عمارت کی کھڑکی سے گہرے سیاہ بادل نکلتے دکھائی دے رہے ہیں۔ اس دوران ایک لڑکی جان بچانے کے لئے کھڑکی کا رخ کرتی ہے۔

نچلی منزل میں بھی دو افراد کھڑکی میں موجود ہوتے ہیں اور لڑکی جان بچانے کی کوشش کرتے ہیں دونوں افراد کھڑکی سے لٹک کر اپنی جان خطرے میں ڈال کرلرخی کو بچانے کی کوشش کرتے ہیں اور اس میں کامیاب بھی ہوجاتے ہیں۔

Two guys saved a girl from fire from HumansBeingBros

Advertisement

اس سارے عمل کی ویڈیوبنالی گئی اور پھر اسے سوشل میڈیا شیئرکر دیا گیا جہاں یہ دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئی۔ جہاں لوگوں کی جانب سے  ان دونوں افراد کی ذہانت اور کوشش کو سراہا جارہا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ بلڈنگ میں لگی آگ پر فوری قابو پالیا گیا تاہم اس دوران 3 افراد زخمی بھی ہوئے جن میں لڑکی کی جان بچانے والے افراد بھی شامل ہیں۔

اس ویڈیو کے دیکھنے والوں نے دونوں افراد کی تعریف جنہوں نے اپنی جان کی پروا کئے بغیر لڑکی جان بچائی اور مقامی حکام کی جانب سے بھی ان کا شکریہ ادا کیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر