پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اوپننگ بیٹسمین جیسن روئے وطن واپس لوٹ گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق جیسن روئے نے وطن واپسی پر سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر بیان جاری کیا ہے۔
Thank you @TeamQuetta for having me this @thePSLt20. Thank you to the entire management team and the fans. Your support is always appreciated.
See you all soon. pic.twitter.com/txWnwvSBKR
Advertisement— Jason Roy (@JasonRoy20) February 21, 2022
جیسن روئے نے اپنی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی تعریف کی جبکہ انہوں نے پی سی بی انتظامیہ اور پاکستانی مداحوں کا بھی شکریہ ادا کیا۔
جیسن روئے نے پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن میں کھیلے گئے 6 میچز میں کوئٹۃ گلیڈی ایٹرز کے لیے 303 رنز بنائے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
