پاکستان کے نمبر ون انٹرٹینمنٹ چینل “بول انٹرٹینمنٹ” کے پروگرام “گیم شو پاکستانی” میں “بول دیوانے” اور “بول مستانے” کی ٹیم ممبرز میں کھٹی میٹھی نوک جھونک نے ماحول خوشگوار بنا دیا۔
گیم شو کے میزبان ساحر لودھی نے نبیحہ سے پوچھا کہ آپ کیسی ہیں، جس پر انہوں نے جواب دیا کہ بہت اچھی۔
اسی دوران نبیحہ نے دیکھا کہ بابر انہیں ایک ٹک دیکھ رہے ہیں، جس پر انہوں نے پوچھا کہ آپ مجھے کیوں دیکھ رہے ہیں۔
حالانکہ کہ بابر اس بات کا جواب نہیں دے پائے، لیکن ٹیم ممبرز نے اس بات کا کچھ اور ہی مطلب نکال لیا۔ اس کے بعد کیا ہوا؟ ملاحظہ کیجئے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
