Advertisement
Advertisement
Advertisement

انگلش آل راؤنڈر معین علی 9 سال بعد بنگلہ دیش پہنچ گئے

Now Reading:

انگلش آل راؤنڈر معین علی 9 سال بعد بنگلہ دیش پہنچ گئے

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے اہم کھلاڑی اور مایہ ناز آل راؤنڈر معین علی 9 سال بعد بنگلہ دیش پہنچ گئے۔

معین علی بنگلہ دیش میں بی پی ایل میں حصہ لینے کے پہنچے ہیں۔

معین علی اپنے کیرئیر میں دوسری مرتبہ بنگلہ دیش پہنچے ہیں اس قبل وہ 2013 میں بی پی ایل میں راج شاہی کلب کی طرف سے لیگ میں حصہ لیا تھا۔

آل راؤنڈر معین علی نے بنگلہ دیش پریمئیر لیگ 2013 کے ایڈیشن میں پانچ میچز میں حصہ لیا تھا ، جس کی چار اننگز میں صرف 46 رنز بنائے تھے۔

معین علی ویسٹ انڈیز سے براہ راست بنگلہ دیش پہنچے ہیں ، جہاں ویسٹ انڈیز کے خلاف انگلینڈ کی طرف سے  پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں حصہ لیا تھا۔

Advertisement

ویسٹ انڈیز نے سیریز میں 2-3 سے کامیابی حاصل کی تھی۔ معین علی نے انگلینڈ کی جانب سے چوتھے میچ میں 28 گیندوں پر برق رفتا 63 رنز بنائے تھے، اور دو وکٹیں بھی حاصل کیں تھی۔

معین علی بنگلہ دیش پریمئیر لیگ میں وکٹورینز کی جانب سے لیگ میں حصہ لیں گے ، وکٹورینز کو فاف ڈوپلیسی ، کیمرون ڈیلپورٹ ، کریم جنت اور سنیل نارائن کی بھی خدمات حاصل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
نوجوان کرکٹر پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے جاں بحق
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر