Advertisement
Advertisement
Advertisement

سیالکوٹ میں سری لنکن شہری پریانتھا کمارا قتل کیس میں تمام ملزمان کوٹ لکھپت جیل منتقل

Now Reading:

سیالکوٹ میں سری لنکن شہری پریانتھا کمارا قتل کیس میں تمام ملزمان کوٹ لکھپت جیل منتقل

سیالکوٹ میں سری لنکن شہری پریانتھا کمارا قتل کیس میں تمام ملزمان کو کوٹ لکھپت جیل منتقل کردیا گیا۔

سیالکوٹ میں سری لنکن شہری پریانتھا کمارا قتل کیس میں تمام ملزمان کو لاہورکی کوٹ لکھپت جیل پہنچا دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ملزمان کی گنتی اور شناخت کے بعد جیل منتقل کیا جائے گا، سری لنکن شہری کے قتل میں ملوث 88 ملزمان کو لاہور کی سنٹرل جیل بھجوایا گیا ہے۔

Advertisement

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزمان کا میڈیکل کروایا جا رہا ہے، ان ملزمان کو دیگر ملزمان سے الگ رکھا جائے گا۔

واضح رہے سیالکوٹ کی ایک فیکٹری میں سری لنکن مینجر پریانتھا کمارا کو مشتعل ہجوم نے تشدد کرکے قتل کیا اور بعد ازاں ان کی لاش کو آگ لگا دی تھی۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں بے رحم قاتل ٹریفک نے 10 ماہ میں 733 افراد کو لقمہ اجل بنا لیا
اسلام آباد ایئرپورٹ پر انجینیئرز کی ہڑتال، پی آئی اے کی آٹھ پروازیں منسوخ
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی کتنی کمی؟
27 ویں آئینی ترمیم پر حکومت کی مشاورت تیز، منظوری میں جلد بازی نہ کرنے کا فیصلہ
کراچی میں ای چالان کا نفاذ؛ 8 روز کے دوران خلاف ورزیوں پر 25 کروڑ جرمانہ
یومِ شہدائے جموں پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر