 
                                                                              پاکستان کے شاندار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے کراچیمیں ہونے والے پی ایس ایل کے آخری میچ میں لاہور قلندرز کے خلاف اپنی پہلی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سنچری بنانے کے بعد انگلینڈ کے بلے باز جیسن رائے کی تعریف کی ہے۔
شاہد آفریدی نے سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ میں نے ان سات سیزن میں پی ایس ایل میں کچھ حیرت انگیز اننگز دیکھی ہیں لیکن جو کچ جیسن رئے نے ہمارے لیے پیش کیا اس کا موازنہ نہیں کیا جا سکتا۔
I have seen some amazing innings in the HBL PSL in these seven seasons but nothing compares to what @JasonRoy20 delivered for us today! One truly outstanding innings.👏👏
— Shahid Afridi (@SAfridiOfficial) February 7, 2022
رائے نے پی ایس ایل 2022 میں اپنی پہلی سنچری کے ساتھ اپنی آمد کا اعلان کیا جس نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو لاہور قلندرز کے خلاف سات وکٹوں کی شاندار فتح سے ہمکنار کیا۔
رائے کی 116 کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بلے باز کی پہلی اور ایونٹ کی تاریخ میں مجموعی طور پر 11ویں سنچری تھی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 