
سابق صدر آصف علی زرداری کی طبعیت ناساز ہو گئی۔
پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کو طبیعت کی ناسازی کے باعث لاہور کے نجی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
آصف علی زرداری کے ذاتی معالج کے مطابق آصف علی زرداری کے ضروری ٹیسٹ اور چیک اپ کیے جائیں گے جبکہ اسپتال میں روٹین کا چیک اپ ہو گا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement