Advertisement
Advertisement
Advertisement

‘عوام کا پیسہ عوام کی فلاح پر خرچ ہونا چاہیے’

Now Reading:

‘عوام کا پیسہ عوام کی فلاح پر خرچ ہونا چاہیے’
تیمور جھگڑا

22 کروڑ عوام عمران خان کے ساتھ ہے، تیمور جھگڑا

وزیر صحت و خزانہ تیمور سلیم جھگڑا کا کہنا ہے کہ عوام کا پیسہ عوام کی فلاح پر خرچ ہونا چائیے۔

تفصیلات کے مطابق   وزیر صحت تیمور جھگڑا نے پشاور میں واقع چار ہسپتالوں کا اچانک دورہ کیا، مولوی جی ہسپتال میں او پی ڈی کیلئے لگائے گئے خودکار ٹوکن سسٹم پر انتظامیہ کی تعریف کی۔

  وزیر صحت مریضوں اور ان کے تیمارداروں سے ملے، ہسپتال بارے ان کی رائے جانی اور صفوت غیور چلڈرن ہسپتال کے نکاسی آب کے مسلے کے فوری حل کیلئے ہدایات بھی جاری کیں۔

اسکے علاوہ وہ ہشتنگری میں واقع میٹرنٹی ہسپتال بھی گئے اور  ہسپتال میں درکار ضروری سہولیات کی دستیابی کے احکامات بھی جاری کیے۔

اس موقع پر تیمور سلیم جھگڑا نے کہا کہ اسپتال انتظامیہ کو اگر معاشی خودمختاری دی جائے تو وہ بہت کچھ کرسکتے ہیں۔

Advertisement

وزیر صحت و خزانہ نے کہا کہ عوام کا پیسہ عوام کے فلاح پر خرچ ہونا چائیے، ہسپتالوں کو باختیار بناکر ہی انتظامیہ سے کام لیا جاسکتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہسپتالوں کی حالت بہتر ہوگی تو عوام کو ریلیف ملے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی حکومت گلگت بلتستان کی ترقی اور نوجوانوں کے بہتر مستقبل کیلئے پُرعزم ہے، وزیراعظم
کے الیکٹرک کی نالائقی و عدم دلچسپی؛ کراچی میں فراہمی آب کے نظام کا بیڑا غرق
’’کشمیر کی آزادی ناگزیر، دنیا جانتی ہے بھارت میں مسلمانوں کیساتھ کیا ہورہا ہے‘‘
پاکستان میں کاروبار سے متعلق غیرملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ؛ رپورٹ جاری
غیرقانونی افغان شہریوں کی وطن واپسی کیلئے طورخم سرحد کھول دی گئی، تجارت تاحال بند
یوم آزادی گلگت بلتستان پر آئی ایس پی آر نے خوبصورت نغمہ جاری کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر