Advertisement
Advertisement
Advertisement

بیجنگ ونٹر اولمپکس: رشین فگر اسکیٹر کے فیصلے پر کینیڈا سخت مایوس

Now Reading:

بیجنگ ونٹر اولمپکس: رشین فگر اسکیٹر کے فیصلے پر کینیڈا سخت مایوس

کینیڈا نے روس کے 15 سالہ فگر اسکیٹر کو ونٹر اولمپکس میں شرکت کی اجازت دینے پر سخت مایوسی کا اظہار کیا ہے۔

روس کے فگر اسکیٹر کمیلا ویلیوا پر مبینہ طور پر ممنوعہ ادویات استعمال کرنے پر اینٹی ڈوپ کیس میں پابندی عائد تھی، جسے کورٹ آف آربٹریشن فار اسپورٹس نے معطل کر کے انہیں ونٹر اولمپکس میں شرکت کی اجازت دی ہے۔

روس کے ویلیوا کی آمد کے بعد روس کی ٹیم نے بیجنگ سرمائی اولمپکس میں کامیابی حاصل کی تھی اور کینیڈا کی ٹیم چوتھے نمبر پر آئی تھی۔

کینیڈا کی اولمپک کمیٹی کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ روسی ایتھیلیٹ کے ڈوپنگ کیس کے حوالے جو صورتحال سامنے آئی ہے وہ کھلاڑیوں کے لئے انتہائی بدقسمتی اور افسوسناک ہے۔

کینیڈا اولمپک کمیٹی کے ترجمان کے مطابق مصنوعی طور پر طاقت بڑھانے والے ایتھیلیٹ کا کس طرح صحت مند اور قدرتی صلاحیت کے حامل ایتھیلیٹس کے موازنہ کیا جا سکتا ہے۔

Advertisement

ترجمان نے مزید کہا کہ ہم صاف ستھرے کھیل کے پوری طرح پرعزم ہیں اور کھیلوں کو ڈوپنگ یا دیگر بدعنوان طریقوں سے داغدار کرنے والوں کی کبھی بھی حمایت نہیں کریں گے۔

کینیڈین اولمپک کمیٹی نے مزید کہا کہ روسی ایتھیلیٹ کی میدان میں واپسی پر شدید مایوسی ہوئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارتی دباؤ پر میچ ریفری کی ملی بھگت کا بھانڈا پھوٹ گیا
ایشیا کپ 2025: آئی سی سی نے اینڈی پائی کرافٹ کو ہٹانے کا مطالبہ مسترد کردیا
ایشاکپ؛ یو اے ای نے عمان کو شکست دے دی
ایشیا کپ: میچ ریفری کی تبدیلی تک پاکستان کا مزید میچز نہ کھیلنے کا فیصلہ
بھارت کی قومی ٹیم بھی انتہاپسندوں کے نرغے میں، ہاتھ نہ ملانے کی وجہ سامنے آگئی
پاکستان اور بھارت کے درمیان دوسرا ہائی وولٹیج ٹاکرا 21 ستمبر کو ہونے کا امکان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر