
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ جویریہ سعود اور اداکارہ و ماڈل میرب کی ٹک ٹاک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی نظر آرہی ہے۔
یہ ویڈیو اداکارہ و ماڈل میرب نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بھی شیئر کی ہے ۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
میرب علی ک جانب سے شیئر کی جانے والی ویڈیو میں اداکارہ جویریہ سعود اور اداکار سیفی حسن کو دیکھا جاسکتا ہے۔
اس ویڈیو میں اداکارہ جویریہ کو بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور کے مشہور فلمی ڈائیلاگ بولتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔
اس ویڈیو سے یہ تاثر ملتا ہے کہ میرب علی حال ہی میں اپنا نیا پراجیکٹ اداکارہ جویریہ سعود ور سیفی حسن صاحب کے ساتھ کر رہی ہیں۔
خیال رہے کہ میرب علی کی پوسٹ کردہ اس ویڈیو کو اب تک ہزاروں صارفین کی جانب سے دیکھا جاچکا ہے اور اسے خوب سراہا بھی جارہا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
واضح رہے کہ اداکارہ و ماڈل میرب علی پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ ثابت ہوئیں ہیں جنہوں نے حال ہی میں اداکاری کی دنیا میں قدم رکھا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News