وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت اور عدلیہ سمیت تمام ادارے قوم کی ترقی اور خوشحالی کیلئے یکسو ہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ میں فواد چوہدری نے لکھا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کا فل کورٹ اجلاس انتہائی قابل تحسین فیصلہ ہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کا فل کورٹ اجلاس انتہائ قابل تحسین فیصلہ ہے، حکومت اور عدلیہ سمیت تمام ادارے قوم کی ترقی اور خوشحالی کیلئے یکسو ہیں، امید ہے تمام ہائیکورٹس اس ضمن میں موثر اقدامات اٹھائیں گی
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) February 18, 2022
وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ حکومت اور عدلیہ سمیت تمام ادارے قوم کی ترقی اور خوشحالی کیلئے یکسو ہیں، اُمید ہے تمام ہائی کورٹس اس ضمن میں موثر اقدامات اٹھائیں گی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
