Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیرِ اعظم کا دورہ چین مکمل، وطن کیلئے روانہ

Now Reading:

وزیرِ اعظم کا دورہ چین مکمل، وطن کیلئے روانہ

وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا چار روزہ دورہ چین مکمل ہوگیا۔

وزیرِ اعظم عمران خان نے آج صبح چین کے دارالحکومت بیجنگ میں چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی جس کے بعد وہ وطن واپسی کیلئے روانہ ہو گئے۔

ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان دو طرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔

اس اہم ملاقات میں سی پیک، افغانستان سمیت دیگر اہم امور بھی زیر غور آئے ۔

وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز چینی صدر کے ظہرانے میں بھی شرکت کی تھی۔

Advertisement

وفاقی وزیر اطلاعات فوادچوہدری کا کہنا تھا کہ دونوں رہنماؤں نے عالمی اور باہمی معاملات پر گفتگو کی، اس تاریخی ملاقات کے بعد وزیر اعظم اسلام آباد کیلئے روانہ ہو جائیں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے دورہ چین کے حوالے سے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری، وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر آج نور خان ایئر بیس پر چین سے واپسی پر اہم پریس کانفرنس بھی کریں گے۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم کی چینی صدر سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر گفتگو

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں گوگل کی مصنوعات کی اسمبلی لائن، وزیرِ اعظم کا خیرمقدم
وزارت قانون نے 27 ویں آئینی ترمیم کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا
سونے کی قیمت، مسلسل اتار چڑھاؤ کے بعد مستحکم
وزیراعظم آذربائیجان کے یوم فتح کی پانچویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کیلئے باکو روانہ
آج ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر