Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیپلز پارٹی کا لانگ مارچ ؛ لیاقت باغ کو خیمہ بستی میں تبدیل کرنے کا فیصلہ

Now Reading:

پیپلز پارٹی کا لانگ مارچ ؛ لیاقت باغ کو خیمہ بستی میں تبدیل کرنے کا فیصلہ
لیاقت باغ

پاکستان پیپلز نے راولپنڈی کے تاریخی لیاقت باغ کو خیمہ بستی میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

ذرائع کے مطابق لانگ مارچ کے شرکاء 6 مارچ صبح ٹی چوک روات پہنچیں گے، جہاں انہیں لیاقت باغ میں ٹھہرایا جائےگا۔

راولپنڈی میں داخلے کے لیے جی ٹی روڈ استعمال کیا جائے گا، کچہری سے لانگ مارچ کے شرکاء مری روڈ پر داخل ہونگے۔

یہ بھی پڑھیں: ‘منی لانڈرنگ پاکستان جیسے ملکوں کا اہم ترین مسئلہ ہے

کینٹ جنرل سیکرٹری ملک ادریس قاسم کا اس حوالے سے کہنا ہےکہ مریڑ حسن لیاقت باغ چوک اور کچہری چوک میں استقبالیہ کیمپ لگائے جائیں گے۔

Advertisement

انہوں نے بتایاکہ لانگ مارچ شرکاء 7 مارچ کو ناشتے کے بعد فیض آباد کے راستے اسلام آباد داخل ہونگے ۔

آصف زرداری آج مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کرینگے

پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور سابق صدر آصف علی زرداری کے درمیان آج ملاقات ہوگی۔

ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کریں گے۔

سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان سابق صدر آصف علی زرادری کے اعزاز میں عشائیہ بھی دیں گے، ملاقات میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد سے متعلق مشاورت ہوگی۔

مولانا فضل الرحمان کا اسلام آباد میں ڈیرے جمانے کا فیصلہ

Advertisement

دوسری جانب سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد میں ڈیرے جمانے کا فیصلہ کرلیا۔

سربراہ پی ڈی ایم  اسلام آباد میں اپنے قیام کے دوران حکومت کے خلاف بڑا قدم اٹھانے کے لئے صلاح و مشورے اور ملاقاتیں کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: نئے عالمی اسکینڈل نے دنیا کو ہلا دیا، 18ہزار سوئس اکاؤنٹس کا ڈیٹا لیک

 یہ بھی پڑھیں: حکومت کے بنائے ہوئے قوانین عمران اینڈ کمپنی کیخلاف ہی استعمال ہوں گے، مریم نواز

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی کے پانی کے مسئلے کے حل کے لیے مشترکہ کوششیں ضروری ہیں، بلاول بھٹو
سعودیہ سے دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگا ، دفتر خارجہ
آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟ جانئے
غیر ملکی امداد سے چلنے والے منصوبے میں پیاروں پر کرم نوازی کا انکشاف
پاکستان اور چین کے درمیان 3 اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
پرائیوٹ حج کے تحت عازمین حج کیلئے خوش خبری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر