Advertisement
Advertisement
Advertisement

پولیس ، رینجرز اور فوج کی مدد سے اسٹریٹ کرائمز کو شکست دیں گے، وزیر اعلیٰ سندھ

Now Reading:

پولیس ، رینجرز اور فوج کی مدد سے اسٹریٹ کرائمز کو شکست دیں گے، وزیر اعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ

وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا ہے کہ پولیس ، رینجرز اور فوج کی مدد سے اسٹریٹ کرائمز کو شکست دیں گے۔

وزیر اعلیٰ ہاؤس میں دھابیجی صنعتی زون نے دستخطی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ پولیس ، رینجرز اور فوج کی مدد سے دہشت گردوں کو شکست دی اور  اب اسٹریٹ کرائمز کو بھی شکست دیں گے۔

وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ شہریوں کے تحفظ کے لیے قانون نافذ کرنے والے ادارے سڑکوں پر تعینات ہونگے

مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ بار بار جرائم میں ملوث افراد کی ای ٹیگنگ کے لیے قانون سازی ہوگی تاہم اس بات کا جائزہ لیا جارہا ہے کہ اس میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی نا ہو جبکہ نجی سیکیورٹی گارڈز کا ڈیٹا بھی مرتب ہوگا۔

 انہوں نے کہا کہ پولیس کی تعداد میں کمی دور کرنے کے لیے پولیس ٹیسٹ اور فزیکل ٹیسٹ کے میعار اور طریقہ کار میں نرمی کی بھی ہدایت کی ہے۔

Advertisement

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صنعتکاروں سے کہا کہ کراچی کے علاوہ دیگر صنعتی زونز میں بھی سرمایہ کاری کریں، ہم مزدوروں کی کم سے کم اجرت پچیس ہزار ماہانہ کرنا چاہتے ہیں جس پر وفاق ساتھ نہیں دیتا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر