Advertisement
Advertisement
Advertisement

عرب امارات میں ریت پر بنی دنیا کی سب سے بڑی تصویر

Now Reading:

عرب امارات میں ریت پر بنی دنیا کی سب سے بڑی تصویر

متحدہ عرب امارات ہمیشہ تعمیرات میں عالمی ریکارڈ قائم کرتے رہتے ہیں لیکن اب انہوں نے ایک ریگستان میں دنیا کی سب سے بڑی تصویر بنائی ہے جو امارات کا مکمل نقشہ ہے جس کے ساتھ حکمرانوں کی تصاویر بھی کاڑھی گئی ہیں۔

اسے حال ہی میں گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ سےنوازا گیا ہے۔ ریاست کے نقشے کے ساتھ ہی سب سے اہم پورٹریٹ شیخ زائد بن سلطان النہیان کی تصویر ہے جنہیں متفقہ طورپر یو اے ای کا بانی اور قائد قرار دیا جاتا ہے۔

اسے ریت پر مصوری کا سب سے بڑا شاہکار قرار دیا گیا جس کا مجموعی رقبہ 250450 مربع فٹ ہے۔ ابوظہبی اسپورٹس ایوی ایشن کلب کے ممتاز فنکار ناتھیانل ایلاپائڈ نے اسے ریت پر بنایا ہے۔ اپنی اسی کیفیت کی بنا پر اسے بلندی سے دیکھا جائے تب ہی یہ پورا منظر سمجھ میں آتا ہے۔

فنکار نے بتایا کہ اس نے ریگستان سے 150 ٹرک بھر کر ریت منگوائی گئی جو مختلف شیڈز کی تھیں۔ اس کے علاوہ دن رات کی محبت کے بعد اسے تراشنے میں مکمل 30 روز لگے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر