Advertisement
Advertisement
Advertisement

آپ پچھلے جنم میں ساس تو نہیں تھے؟

Now Reading:

آپ پچھلے جنم میں ساس تو نہیں تھے؟
شہباز گل

مسلم لیگ ن کے رہنمااحسن اقبال نے پاکستان کے دورے پر آئے بِل گیٹس کے وزیراعظم ہاؤس میں بیٹھک پر تنقید کی جس پر شہباز گِل نے طنزیہ ٹوئٹ کردیا۔

مسلم لیگی رہنما احسن اقبال کی تنقیدی ٹوئٹ کے جواب میں وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہاکہ ’آپ کہیں پچھلے جنم میں ساس تو نہیں تھے‘؟


واضح رہےکہ احسن اقبال نے گزشتہ روز مائیکرو سافٹ کے بانی کی وزیراعظم ہاؤس میں بیٹھک پر تنقید کرتے ہوئے ایک ٹوئٹ کی ، جس میں ان کا کہنا تھا کہ بل گیٹس کوئی ماتحت اہلکار یا سیکرٹری نہیں تھے، عمران خان کو بِل گیٹس جیسے مہمانوں کے ساتھ احترام سے پیش آنا چاہیے۔

صرف یہی نہیں بلکہ اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے بل گیٹس کی کمپنی مائیکروسافٹ کی مالیت ، سالانہ آمدنی اور پاکستان جی ڈی پی و سالانہ برآمدات کا بھی جائزہ لیا۔

 یہ بھی پڑھیں: صحافی اطہر متین جاں بحق، شیخ رشید نے نوٹس لے لیا

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: ان نالائقوں کے جانے کا وقت آگیا، انہیں جیلوں میں بھی بھیجیں گے، مریم

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر