Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیرالہ ، کوویڈ لاک ڈاؤن میں نرمی، تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان

Now Reading:

کیرالہ ، کوویڈ لاک ڈاؤن میں نرمی، تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان

بھارتی ریاست کیرالہ میں بروز اتوار کوویڈ لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان کیا ہے۔ جبکہ تعلیمی ادارے 28 فروری سے دوبارہ کھلنے کا بھی اعلان کیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنارائی وجین کی زیرصدارت اعلیٰ سطحی اجلاس بروز منگل منعقد ہوا۔

جس میں بروز منگل لاک ڈاؤن پابندیوں میں مزید نرمی کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ تاہم، ریاست میں کورونا وائرس کے کیسوں کی تعداد میں اضافے کے باوجود لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ حیران کن ہے۔

واضح رہے، حکومت نے 28 فروری سے اسکولوں کو دوبارہ کھولنے اور تمام کلاسز 50 فیصد حاضری کے ساتھ منعقد کرنے کا اعلان بھی کیا ہے۔

یاد رہے، اجلاس میں ہندو مذہبی تہوار بالخصوص الووا سیواراتری، مارمن کنونشن، اور مشہور اٹوکلا پونگلا جیسے اہم پروگراموں میں عوام کی زیادہ سے ۔زیادہ شرکت کس طرح ممکن بنائی جائے اس امر پر بھی غور کیا گیا۔

Advertisement

تاہم، اس بابت کوئی حتمی فیصلہ سامنے نہیں آیا ہے۔

  علاوہ ازیں، وزیر اعلیٰ پنارائی وجین نے ریاست بھر میں پوسٹ کووڈ کلینک کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔

دریں اثنا، ریاست میں 29,471 تازہ انفیکشن ریکارڈ کیے گئے جس سے کیسوں کا تعداد بڑھ کر 63,23,378 ہو گئی ہے۔ جبکہ جنوبی ریاست میں پیر کو 22,524 کوویڈ 19 کیس رپورٹ ہوئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انتونیو گو تریس نے غزہ کو صحافیوں کے لئے خطرناک ترین جگہ قرار دیدیا
امریکا کو کھلا چیلنج، ایران کا جوہری تنصیبات کی دوبارہ تعمیر کا اعلان
لبنان کو اپنے خلاف نیا محاذ نہیں بننے دینگے ، نیتن یاہو کی نئی دھمکی
میکسیکو: سپر اسٹور میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ، 23 افراد جھلس کر جاں بحق
ٹرمپ نے نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا
خامنہ ای نے ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق امریکا کو واضح اور سخت پیغام دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر