 
                                                                              معروف ٹک ٹاکر پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ حریم شاہ کے خلاف انکم ٹیکس انٹیلی جنس نے کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹک ٹاکر حریم شاہ کو نوٹس بھجوادیا ہے۔
خیال رہے کہ ایف بی آر حکام کے مطابق حریم شاہ کے ٹیکس امور سے متعلق تحقیقات کا آغاز کیا گیا ہے۔
تاہم ایف بی آر نے نوٹس کے ذریعے حریم شاہ کو 17 فروری کو ساڑے 11 بجے ان لینڈ ریونیو آفس اسلام آباد میں طلب کیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 