Advertisement
Advertisement
Advertisement

نور مقدم کیس میں سیشن کورٹ کا فیصلہ خوش آئند ہے، قبلہ ایاز

Now Reading:

نور مقدم کیس میں سیشن کورٹ کا فیصلہ خوش آئند ہے، قبلہ ایاز

قبلہ ایاز نے کہا ہے کہ نور مقدم کیس میں سیشن کورٹ کا فیصلہ خوش آئند ہے۔

چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز نے نور مقدم کیس کے فیصلے پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ نور مقدم کیس میں سیشن کورٹ کا فیصلہ خوش آئند ہے، فیصلہ اسلامی نظریاتی کونسل کی متعدد سفارشات کا عکاس ہے۔

انہوں نے کہا کہ مسلسل سماعتوں  کے  بعد4 مہینے میں کیس کا فیصلہ آنا ممکن ہوا، یہ ہماری عدالتی تاریخ میں غیر معمولی واقعہ ہے، معاشرے کے تمام طبقات نے بجا طور پر اس کی تحسین کی ہے۔

قبلہ ایاز نے کہا کہ اسلامی نظریاتی کونسل بھی اس کو تحسین کی نگاہ سے دیکھتی ہے، قوانین اور سزاؤں پرعملدرآمد کو یقینی بنانے کی ضرورت ہے، کیس کی تفتیش میں پولیس کا کردار حوصلہ افزا  اور لائق تحسین ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹرمپ کی شٹ ڈاؤن پالیسی، سیکڑوں پروازیں معطل، ایئرلائنز مشکلات کا شکار
27 آئینی ترمیم پر مشاورت کیلیے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس دوبارہ شروع
پاک افغان مذاکرات میں پش رفت ، دفتر خارجہ نے ڈیڈ لاک کی تردید کر دی
پاکستان میں گوگل کی مصنوعات کی اسمبلی لائن، وزیرِ اعظم کا خیرمقدم
وزارت قانون نے 27 ویں آئینی ترمیم کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا
سونے کی قیمت، مسلسل اتار چڑھاؤ کے بعد مستحکم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر