Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان اسٹاک ایکسچینج، کاروبار میں منفی رجحان

Now Reading:

پاکستان اسٹاک ایکسچینج، کاروبار میں منفی رجحان
PSX start today at 22 January 2021

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز انڈیکس میں منفی رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز انڈیکس میں ملاجلا رجحان رہا تاہم مندی کے باعث پی ایس ایکس 100 انڈیکس 68 پوائنٹس کمی سے 45 ہزار 841 پر بند ہوا ہے

حصص بازار میں آج 15 کروڑ شیئرز کا کاروبار 6 ارب 25 کروڑ روپے میں طے ہوا۔

دن بھر مجموعی طور پر 388 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا جن میں 124 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ ہوا جبکہ 242 کمپنیوں  کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔

دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

Advertisement

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 01 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 174.48 سے کم  ہو کر  174.47 روپے پر بند ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقہ کا دورہ پاکستان کے لیے اسکواڈ کا اعلان
سیلاب دو دلوں کو ملنے سے نہ روک سکا، دلہا کشتی پر دلہن بیاہ لایا
ہانیہ عامر کی بنگلا دیش میں موج مستیاں؛ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
وزیراعظم کی تجارت اور سرمایہ کاری کیلئے قابل عمل منصوبوں پر کام کی ہدایت
بھارت کے خلاف میچ میں فخر زمان کا متنازع آؤٹ، پاکستان کی آئی سی سی سے شکایت
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کل ورلڈکپ کے لیے سری لنکا روانہ ہوگی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر