Advertisement
Advertisement
Advertisement

وفاقی کابینہ اجلاس، اہم امور زیر غور

Now Reading:

وفاقی کابینہ اجلاس، اہم امور زیر غور
عمران خان

عمران خان

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم ہو گیا ، وفاقی کابینہ نے 25 نکاتی ایجنڈے پرغورکیا۔

جی 20 ممالک سے قرض معطل کرنے کے فیصلے میں توسیع کی درخواست ،لاء اینڈ جسٹس کمیشن کے ارکان کی تعیناتی  ایجنڈے میں شامل تھی۔‎

اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرزکی تعیناتی ،کیپیٹل مارکیٹ میں ادارہ جاتی سرمایہ کاری کی سمری پر غور کیا گیا۔

مانیٹری پالیسی کمیٹی میں ایکسٹرنل ممبران کی نامزدگی ،نیوٹیک کے بورڈ آف منیجمنٹ کے چیئرمین کی دوبارہ تعیناتی پر گفتگو ہوئی۔

پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن کے ڈائریکٹرجنرل کی تعیناتی اور پاکستان کلاوڈ فرسٹ پالیسی بھی منظوری کیلئے کابینہ میں پیش ہوئی۔

Advertisement

پرسنل ڈیٹا پروٹیکشن بل 2022 منظوری کیلئے پیش کیا گیا۔

پاکستان اوربرطانیہ کے درمیان ریٹرنزوری ایڈمیشن معاہدے کی بھی منظوری پر غور کیا گیا۔

ریمڈیزویئر100 ملی گرام انجیکشن کی قیمت میں کمی بھی ایجنڈے کا حصہ تھی۔‎

تارکین وطن کی جائیدادوں کے تحفظ کیلئے خصوصی عدالتیں قائم کرنے کی منظوری اورنیشنل انسٹیٹیوٹ آف الیکٹرانکس کے ڈائریکٹرجنرل کی تعیناتی پر گفتگو کی گئی۔

قومی اقتصادی کونسل کی سالانہ رپورٹ کابینہ میں پیش کی گئی۔

ادارہ جاتی اصلاحات کی کابینہ کمیٹی اورای سی سی کے فیصلوں کی توثیق کی گئی۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم پاکستان 23 سال بعد 23 فروری کو روس کا دورہ کریں گے

  یہ بھی پڑھیں:  اتحادیوں نےکہہ دیاوہ ریاست کیساتھ ہیں، شاہدخاقان

یہ بھی پڑھیں: کورونا وائرس سے مزید27 افراد جاں بحق

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مسلم لیگ ق کا 27ویں آئینی ترمیم کی حمایت کا اعلان
وفاقی کابینہ نے 27 ویں آئینی ترمیم کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کی منظوری دے دی
شہداءِ نومبر، لیفٹیننٹ کرنل محمدحسن حیدر شہیدسمیت 4 شہداءکی دوسری برسی
شہر قائد میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
پیپلزپارٹی نے 27 ویں مجوزہ آئینی ترمیم کی کن شقوں پراتفاق نہیں کیا؟
27 ویں آئینی ترمیم ، وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ، پی پی کی تجاویز پر غور ہوگا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر