Advertisement
Advertisement
Advertisement

کارلوس بریتھ ویٹ نے اپنی نومولود بیٹی کا نام کرکٹ اسٹیڈیم پر رکھ دیا

Now Reading:

کارلوس بریتھ ویٹ نے اپنی نومولود بیٹی کا نام کرکٹ اسٹیڈیم پر رکھ دیا

ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز آل راؤنڈر کارلوس بریتھ ویٹ نے اپنی نومولود بیٹی کا نام ایک کرکٹ اسٹیڈیم کے نام پر رکھ دیا۔

بیٹی کا نام کرکٹ اسٹیڈیم کے نام پر رکھنے کی وجہ ظاہر ہے 2016 میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل میچ تھی جو بھارت کے شہر کولکتہ میں کھیلا گیا تھا۔

یہ فائنل کارلوس کے نام سے کرکٹ کی تاریخ میں ہمیشہ کے لئے امر ہو گیا ہے، جس میں کارلوس بریتھ ویٹ کے چار چھکوں کی گونچ کئی ماہ تک سنائی دیتی رہی تھی۔

ویسٹ انڈیز کی ٹیم 2016 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں انگلینڈ کے مد مقابل تھی، ویسٹ انڈیز کو آخری اوور میں 19 رنز درکار تھے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Carlos Brathwaite (@ricky.26)

انگلینڈ کی جانب سے اختتامی اوور کرانے کی ذمہ داری بین اسٹوکس کی تھی، جن کی ابتدائی چار گیندوں پر کارلوس بریتھ ویٹ نے چار چھکے لگا کر ویسٹ انڈیز کو دوسری بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈ جتوا دیا تھا۔

آل راؤنڈر کارلوس بریتھ ویٹ کے ہاں اتوار کے دن بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔

کارلوس بریتھ ویٹ نے گزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنی بیٹی کے ساتھ تصویر شئیر کی ہے اور کہا کہ ان بیٹی کا نام ایڈن روز بریتھ ویٹ رکھا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوسرا ون ڈے، جنوبی افریقا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی
دسویں تھل جیپ ریلی کا آغاز، ملک بھر سے ریسرز مظفرگڑھ پہنچ گئے
پاکستان میں فٹبال کے فروغ کے لیے واضح روڈ میپ کی ضرورت ہے، نائب صدر فیفا
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
سول ایوی ایشن کرکٹ ٹورنامنٹ ، فائنل میں لاہور ایئرپورٹ نے کوئٹہ کو شکست دیدی
پہلا ون ڈے؛ پاکستان نے جنوبی افریقا کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر