Advertisement
Advertisement
Advertisement

صبا قمر اور نعمان اعجاز کی ‘’مسز اینڈ مسٹر شمیم‘’ دھوم مچانے کیلئےتیار

Now Reading:

صبا قمر اور نعمان اعجاز کی ‘’مسز اینڈ مسٹر شمیم‘’ دھوم مچانے کیلئےتیار

بھارتی اسٹریمنگ ویب سائٹ زی فائیو گلوبل اداکارہ صبا قمر اور نعمان اعجاز کی نئی سیریز مسز اینڈ مسٹر شمیم کے پریمئیر کا اعلان کر دیا۔

رپورٹ کے مطابق زی فائیو گلوبل کی جانب سے زندگی اوریجنل مسز اینڈ مسٹر شمیم کے دنیا بھر میں پریمئیر کا اعلان کر دیا گیا، خوبروپاکستانی اداکارہ صبا قمر اور نعمان اعجاز کی یہ سیریز 11 مارچ 2022 کو دیکھی جا سکے گی۔

 یہ سیریز ناظرین کیلئے سچی محبت کی اصل تصویر پیش کرتی ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ تعلقات اور دوستی کے احساس سے ہی محبت کا رشتہ جُڑا ہے۔

زندگی کی جانب سے ریلیز ہونے والی اوریجنل ’مسز اینڈ مسٹر شمیم‘سچی محبت کی کہانی ہے جو ایک تعلق اور دوستی کے احساس کے ساتھ شروع ہوتی ہے، پاکستان کے معروف ٹیلی ویژن ڈائریکٹر کاشف نثار اس کے ہدایتکار ہیں جو کہ اس سے پہلے کئی آرٹسٹک ڈرامہ سیریز کی ہدایات دیے چکے ہیں۔

Advertisement

ہدایتکار کاشف نثار نے سیریز پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ ’یہ شمیم کی کہانی ہے جو مکمل طور پر عورتوں جیسی خصوصیات کا حامل ہے جبکہ عمیمہ صاف گو اور بولڈ انداز کی خصوصیات رکھتی ہے ان کی شخصیات کے واضح فرق کے باوجود ان کے درمیان محبت احترام اور اپنے پن کا خوبصورت جذبہ پیدا ہوجاتا ہے ‘۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Naumaan Ijaz (@m_naumaanijazofficial)

Advertisement

اس شو کی کہانی سجیع گل نے لکھی ہے جن کا شمار پاکستان کے نمایاں ڈرامہ نگاروں میں ہوتا ہے۔

واضح رہے کہ مذکورہ ویب سیریز کا اعلان زی فائیو نے پہلے ہی کردیا تھا مگر پہلے اس کا نام من جوگی رکھا گیا تھا لیکن اب اس کا نام تبدیل کرکے مسز اینڈ مسٹر شمیم کردیا گیا ہے جو کہ 11 مارچ کو ریلیز کی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افواہیں حقیقت بن گئیں! ٹک ٹاکر سحر حیات اور سمیع رشید کے درمیان طلاق ہوگئی
معروف اطالوی اداکارہ کلاڈیا کارڈینیل انتقال کر گئیں
ہانیہ عامر کی بنگلا دیش میں موج مستیاں؛ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
میرا سیٹھی نے 2 برس بعد اپنی طلاق کی تصدیق کردی
تھر کی ثقافتی آواز خاموش؛ معروف لوک گلوکار عارب فقیر انتقال کر گئے
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر