
پاکستان کی نامور اداکارہ ثناء جاوید کی اپنے شوہر و گلوکار عمیر جسوال کے ہمراہ خوبصورت تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
ثناء جاوید نے اپنے شوہر کے ہمراہ فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر شئیر کی ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شئیر کی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ادکارہ اپنے شوہر کے ساتھ بہت خوش نظر آرہی ہیں۔
شئیر کی گئی تصویر پر مداحوں کی جانب سے ہزاروں لائیکس اقر تعریفی کامنٹس آچکے ہیں۔
گزشتہ دنوں ویڈیو میں اداکارہ اپنے آپ کو فٹ رکھنے کے لئے کس قدر محنت کرتی ہیں اور ساتھ ہی ملنے والی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ وہ مستقل طور پر ایک ڈائٹ پلان بھی فالو کر رہی ہیں۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
بہترین ڈائٹ اور ورک آؤٹ اداکارہ ثناء جاوید کی فٹنس کا راز ہے جو اب ان کے مداحوں پر کھلا ہے۔
ثناء جاوید ہمیشہ سے ہی شاندار، خوبصورت، دلکش اور دلکش نظر آتی ہیں اور حال ہی میں انہوں نے اپنا کافی وزن بھی کم کیا ہے جس کی وجہ سے وہ مداحوں کی توجہ کا مرکز بنی نظر آرہی ہیں۔
اداکارہ کافی عرصے سے اپنے بڑھے ہوئے وزن کو کم کرنے کی کوششوں میں لگی ہوئیں تھیں لیکن اس حوالے سے کوئی خاص تصویر یا ویڈیو منظر عام پر نہیں آئی تھی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News