Advertisement
Advertisement
Advertisement

مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس پاکستان پہنچ گئے

Now Reading:

مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس پاکستان پہنچ گئے
بل گیٹس

بل گیٹس کو ان کی نئی محبت مل گئی

مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس پاکستان پہنچ گئے۔

اپنے ایک روزہ دورے کے دوران آج بل گیٹس اسلام آباد میں صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی اور وزیراعظم پاکستان عمران خان سے ملاقات کریں گے۔

ذرائع کے مطابق مائیکرو سافٹ کے بانی بِل گیٹس چک شہزاد میں قائم کورونا اسپتال کا دورہ بھی کریں گے۔

بل گیٹس این سی او سی ہیڈ کوارٹرز بھی جائیں گے۔

مائیکرو سافٹ کے بانی کو کورونا اور پولیو کی روک تھام پر بریفنگ دی جائے گی۔

Advertisement

 یہ بھی پڑھیں : تیل کی قیمتوں میں کمی کیلئے اپوزیشن کے پاس کوئی جادو کا چراغ ہے تو بتا دیں، فواد چوہدری

ذرائع کے مطابق بل گیٹس پاکستان کا ایک روزہ دورہ کرکے آج شام کو ہی واپس چلے جائیں گے۔

واضح رہےکہ گزشتہ برس متعدد مرتبہ وزیر اعظم عمران خان اور بِل گیٹس میں ٹیلی فونک رابطہ ہوا تھا جس میں انہوں نے بل گیٹس کو پاکستان آنے کی دعوت دی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آبادی اور کلائمیٹ چینج پاکستان کی بقا کامسئلہ ہے، محمداورنگزیب
شہر قائد میں خنک راتیں، دن گرم اور خشک رہے گا
27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
چمن باڑدر پر افغان عناصر کی فائرنگ، سیکیورٹی فورسز کا ذمہ دارانہ جواب
وادی تیراہ میں منشیات کی کٹائی، ترسیل اور منظم نیٹ ورک کا انکشاف
پاکستان نے بھارتی ہندو شہریوں کو داخلے سے روکنے کا الزام مسترد کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر