Advertisement
Advertisement
Advertisement

ون ڈے سیریز،دوسرے میچ میں بھی ویسٹ انڈیز کو بھارت کے ہاتھوں شکست

Now Reading:

ون ڈے سیریز،دوسرے میچ میں بھی ویسٹ انڈیز کو بھارت کے ہاتھوں شکست

بھارت اور ویسٹ انڈیز  کے درمیان جاری ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں بھارت نے ویسٹ انڈیز کو 44 رنز سے شکست دے دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق  بھارت کے شہر احمدآباد میں کھیلے گئے دوسرے میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔

بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 237 رنز بنائے۔

بھارت کی جانب سے سوریا کمار یادو 64 رنز بنا کر نمایاں بیٹسمین رہے،کے ایل راہول 49،ڈیپک ہودا 29،واشنگٹن سندر 24 جبکہ کپتان روہیت شرما نے صرف 5 رنز بنائے۔

ویسٹ انڈیز کی جانب سے الزری جوزیف اور اسمتھ نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں جبکہ  کیمر روچ،جیسن ہولڈر،اکیل حسین اور فابئین ایلن نے 1،1 وکٹ حاصل کی۔

Advertisement

ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم  193 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔

ویسٹ انڈیز کی جانب سے بروکس 44 رنز بنا کر ٹاپ اسکورر رہے،اکیل حسین  34 ،،اسمتھ 24،شائی ہوپ 27،برینڈن کنگ 18 جبکہ کپتان نکولس پورن صرف 9 رنز بنا سکے۔

بھارت کی جانب سے پراسدھ کرشنا نے 4 شکار کیے،شردل ٹھاکر نے 2 وکٹیں حاصل کیں جبکہ محمد سراج،چاہل،سندر اور ڈیپک ہوڈا نے 1،1 وکٹ  حاصل کی۔

بھارت کو 3 میچز کی سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل ہو گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشیا کپ: پاک بھارت میچز میں ڈرامائی موڑ، عوام کی دلچسپی ختم ہونے لگی
ایشیا کپ میں پاکستان سے میچ منسوخ کروانے کیلئے بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر
ایشیا کپ 2025: بھارت نے یو اے ای کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ: بھارت اور یو اے ای میں آج کانٹے کا مقابلہ متوقع
ایشیا کپ 2025: پہلے میچ میں افغانستان نے ہانگ کانگ کو 94 رنز سے ہرا دیا
دبئی میں ایشیا کپ 2025 کی ٹرافی کی شاندار رونمائی، محسن نقوی بھی شریک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر