Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی کے سب سے بڑے صنعتی ایریا سائٹ کے پانی کے کنکشن کاٹ دیے گئے

Now Reading:

کراچی کے سب سے بڑے صنعتی ایریا سائٹ کے پانی کے کنکشن کاٹ دیے گئے

کراچی کے سب سے بڑے صنعتی ایریا سائٹ کی صنعتوں کے پانی کے کنکشن کاٹ دیے گئے جس سے  پیداواری سرگرمیاں متاثر ہوگئیں۔

سائٹ کے صنعت کاروں کا وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور وزیربلدیات ناصر حسین شاہ سےنوٹس لینے  اور صنعتوں کو زیرزمین پانی کی سپلائی بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

سائٹ کے صنعت کاروں نے کہا ہے کہ 3 دنوں سے سائٹ ایریا کی صنعتوں کو پانی کی سپلائی بند ہے، واٹر بورڈ زیر زمین پانی سپلائرز کو لائسنس اجراء کا مسئلہ فوری حل کرے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ زیر زمین پانی سپلائرز کو لائسنس جاری کرکے صنعتوں کے پانی کنیکشن بحال کیے جائیں، کبھی یوٹیلیٹیز تو کبھی پانی بند، صنعتکار جائیں تو جائیں کہاں؟

صدر سائٹ ایسوسی ایشن آف انڈسٹری نے کہ کہ وریراعلی’ سندھ مراد علی شاہ اور وزیربلدیات ناصر حسین شاہ صنعتوں کو زیرزمین پانی کی سپلائی بحال کرنے کی ہدایت کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس سیف کا مالدیپ کی بندرگاہ کا دورہ
پاکستان اپنے اصولی موقف پر ڈٹ گیا ، استنبول مذاکرات میں ڈیڈلاک برقرار
سندھ پولیس کی گھوٹکی میں بڑی کارروائی ، 12 بدنام زمانہ ڈاکو مارے گئے
سیکیورٹی فورسز سے متعلق بیان ، محسن نقوی کا سہیل آفریدی سے معافی کا مطالبہ
صحت کی دیکھ بھال انسان کی پیدائش سے شروع ہوتی ہے، مصطفیٰ کمال
ٹرمپ کی شٹ ڈاؤن پالیسی، سیکڑوں پروازیں معطل، ایئرلائنز مشکلات کا شکار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر