Advertisement
Advertisement
Advertisement

لاہور: جماعت اسلامی کی 19 فروری کو اکبر چوک پر دھرنے کی تیاریاں عروج پر

Now Reading:

لاہور: جماعت اسلامی کی 19 فروری کو اکبر چوک پر دھرنے کی تیاریاں عروج پر

جماعت اسلامی کی 19 فروری کو اکبر چوک پر مرد و خواتین کے دھرنے کی تیاری عروج پر ہیں۔

رہنماء جماعت اسلامی احمد سلمان بلوچ نے شہر کے مختلف بازاروں میں موجود افراد میں دھرنہ کے دعوت نامے تقسیم کر دیے۔

انہوں نے کہا کہ حکومتی نا اہل پالیسیوں پر 19 فروری کو اکبر چوک پر دھرنہ ہو گا۔

احمد سلمان کا کہنا تھا کہ حکومت سے پہلے وعدہ کیا تھا پاکستان کو آئی ایم ایف کے چنگل سے آزاد کرا لوں گا، حکومت ملتے ہی تبدیلی سرکار نے ملک کو آئی ایم ایف کو گروی رکھ دیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ملک میں مہنگائی، پڑول کی قیمت بلند ترین سطح پر ہے اور اس کی وجہ ہی آئی ایم ایف ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر

محمد وسیم جونیئر کے فیورٹ آل راؤنڈر کون ہیں؟

Now Reading:

محمد وسیم جونیئر کے فیورٹ آل راؤنڈر کون ہیں؟

اسلام آباد یونائیٹڈ کے فاسٹ بولر م،حمد وسیم جونیئر نے کہا ہے کہ میرا کا مقصد تینوں فارمیٹس میں آل راؤنڈر کے طور پر پاکستان کی نمائندگی کرنا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کرکٹ پاکستان سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وسیم نے خود کو آل راؤنڈر میں تبدیل کرنے کی خواہش کا اظہار کی۔

فیورٹ آل راؤنڈر کے بارے میں بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان سے میرے پسندیدہ آل راؤنڈر یقیناً عبدالرزاق بھائی ہیں اور جب بات بیرون ملک کے کھلاڑیوں کی ہو تو مجھے بین اسٹوکس پسند ہیں۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے کہا کہ شائقین نے مواقع کی کمی کی وجہ سے ابھی تک وسیم جونیئر کی بہترین کارکردگی کو نہیں دیکھا۔

محمد وسیم جونیئر کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آخری سیزن میں ابھرتی ہوئی کیٹیگری میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے منتخب کیا تھا،ساتویں ایڈیشن کے ڈرافٹ میں انہیں گولڈ کیٹیگری میں چنا گیا تھا۔

Advertisement

اسلام آباد کے ڈریسنگ روم کے ماحول کے بارے میں بات کرتے ہوئےوسیم نے کہاکہ اسلام آباد یونائیٹڈ ایک خاندان کی طرح ہے اور ہر کوئی اس کی حمایت کرتا ہے چاہے وہ مینیجرز، کھلاڑی، یا فرنچائز سے متعلق کوئی اور فرد ہو۔

وسیم نے شاداب خان، حسن علی اور فہیم اشرف جیسے بین الاقوامی سپر اسٹارز کے ساتھ باؤلنگ کے اپنے تجربے کے بارے میں بھی بات کی۔

محمد وسیم نے بتایا کہ مجھے حسن بھائی اور فہیم بھائی کے ساتھ بولنگ کرنا بہت پسند ہے کیونکہ وہ ہمیشہ آپ کو ٹپس دیتے رہتے ہیں کہ وکٹ کیسا سلوک کر رہی ہے اور میں وکٹ لینے یا بلے بازوں کو محدود کرنے کے لیے کیا کر سکتا ہوں۔

وسیم جونیئر کا تعلق شمالی وزیرستان سے ہے، ایک ایسا علاقہ جہاں سے بہت سے کھلاڑی بڑے اسٹیج تک نہیں پہنچ سکے انہوں نے اپنے سفر کے بارے میں بتایا کہ وہ کس طرح سلیکٹرز کو متاثر کرنے میں کامیاب رہے۔

وسیم جونیئر نے وضاحت کی کہ ہر کرکٹر عام طور پر ٹیپ بال کرکٹ سے شروع کرتا ہے اور میرے ساتھ بھی ایسا ہی تھا۔

ان کا کہنا تھا کہ میرے پاس  زیادہ سہولتیں نہیں تھیں جس کی وجہ سے میں پشاور شفٹ ہو گیااور میں نے وہاں کرکٹ کھیلی اور انڈر 19 کی سطح پر پاکستان کی نمائندگی کرنے میں کامیاب رہا اس کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ نے مجھے ایک ابھرتے ہوئے کھلاڑی کے طور پر منتخب کیا۔

Advertisement

وسیم جونیئر نے کہا کہ پاکستان میں بہت ٹیلنٹ ہے اور میں پی سی بی سے وزیرستان جیسے علاقوں میں پرفارمنس کیمپ لگانے کی اپیل کرنا چاہتا ہوں، میں نے صرف اس وقت ہارڈ بال کرکٹ کھیلنا شروع کیا جب میں پشاور شفٹ ہوا کیونکہ وہاں ہارڈ بال کی سہولیات یا گراؤنڈز نہیں تھے۔

وسیم نے یہ بھی انکشاف کیا کہ کرکٹ کھیلنے کے فیصلے پر انہیں اپنے والدین کی طرف سے کوئی حمایت نہیں ملی۔

وسیم جونیئر نے مزید کہا کہ میرے والدین نے شروع میں میرا ساتھ نہیں دیا وزیرستان جیسے علاقوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں کے لیے بین الاقوامی سطح پر پہنچنا بہت مشکل ہے لیکن میں کوشش کرتا رہا اور ایک بار جب میں پاکستان انڈر 19 کے لیے منتخب ہو گیا، تب ہی ان کی ذہنیت بدل گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر