Advertisement
Advertisement
Advertisement

’22 کروڑ عوام کو مزید حکومتی ذلت کا شکار نہیں ہونے دینگے’

Now Reading:

’22 کروڑ عوام کو مزید حکومتی ذلت کا شکار نہیں ہونے دینگے’

پارلیمانی لیڈر پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب سید حسن مرتضی کا کہنا ہے کہ 22 کروڑ عوام کو مزید حکومتی ذلت کا شکار نہیں ہونے دینگے۔

اپنے جاری کردہ بیان میں پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضی  نے کہا ہے کہ لال حویلی کا ٹھگ اپوزیشن اتحاد سے بوکھلا اٹھا ہے۔

حسن مرتضی کا کہنا تھا کہ ایک سواری والی جماعت کا سربراہ اپنے قد بت کے مطابق بات کرنیکی عادت اپنائے، اصل میں آصف زرداری کیخلاف بکنےوالے کسی کو منہ دکھانے لائق نہیں رہینگے۔

پارلیمانی لیڈر نے کہا کہ اپوزیشن کو چیلنج کرنے سے قبل پہلےوزیر داخلہ اپنے گھر کی خبر لیں، عمران سیاسی ڈرون کیا ماریگا،وہ اب اپنی موت آپ مر رہا ہے۔

Advertisement

حسن مرتضی نے کہا کہ حکومت کے مہمان اداکار بستر باندھیں اور اپنے اپنے گھر کی راہ لیں، عوام لانگ مارچ کا ریلہ ،حکومتی میلہ بہا کے لے جائیگا۔

انہوں نے مزید کہا کہ  22 کروڑ عوام کو مزید حکومتی ذلت کا شکار نہیں ہونے دینگے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سینیٹ اجلاس کل طلب؛ 18 نکاتی ایجنڈا جاری
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر