
پاکستانی فلم “جانان” سے ڈیوبیو کرنے والی اداکارہ ہانیہ عامر کے آئے روز چھوڑے گئے سوشے سوشل میڈیا صارفین کو ہمہ وقت مصروف رکھتے ہیں۔
عاصم اظہر سے بریک اپ ہو، مبینہ غیر اخلاقی ویڈیوز ہوں، ہئیر اسٹائل ہو یا پھر ان کا مغربی ڈریسنگ سینس، مداحوں کو ان سے کوئی نہ کوئی مسئلہ رہتا ہی ہے۔
ہانیہ عامر چھوٹی سی عمر میں ہی شوبز میں بہت آگے نکل آئی ہیں لیکن انہیں اس وقت مشکل کا سامنا کرنا پڑا جب انہوں نے مغربی لباس زیب تن کرنا شروع کیا۔
اس بار ہانیہ کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں، جن میں وہ پیلے رنگ کا ایک “بیک لیس ڈریس” پہنے نظر آرہی ہیں۔
ہانیہ کی یہ تصاویر جیسے ہی سوشل میڈیا پر سامنے آئیں، ناقدین کی توپوں کو رخ ان کی جانب ہوگیا۔
ریحان اسلم نامی صارف نے کہا کہ ان کے شوخے پن نے ان کی نزاکت ختم کردی۔
اس کے شوخے پن نے اس کی نزاکت چٹ کر دی… 😎
— Rehan Aslam (@RehanAs59282030) February 25, 2022
ایک صارف نے تو حد ہی کردی، ہانیہ کی کھردری کمر کو دیکھ انہیں باڈی لوشن لگانے کا مشورہ دے ڈالا۔
Body lotion lgao
— N (@kiyaaraone) February 26, 2022
عرفان نامی صارف نے انہیں غریب قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کے پاس کپڑا بھی کم پڑ گیا۔
AdvertisementIsski kamyabi k piche koi source nhi yeh issi gurbatt mein jee rhi hai bichari k pas kapra bhi pora nhi
— Irfan (Pak v Aus 2022) (@Irfan5000000) February 26, 2022
ڈاکٹر طارق محمود لکھتے ہیں کہ جو رنگ منہ پر لگایا وہ کمر پر بھی لگا لیتیں۔
https://twitter.com/Tariq0028/status/1497540586374832133?s=20&t=ldLQYq138t1_XoStP0P1Fw
ایک صارف نے ہونیہ کی کمر کو مجنو بھائی کا کینوس ہی بنا دیا۔
— aun (@aun_1122) February 26, 2022
ایک صارف نے انہیں سرسوں کا تیل استعمال کرنے کا مشورہ بھی دیا۔
Advertisementمیڈیم سرسوں کا تیل استعمال کریں خشکی بہت ہے آپ کو
— EmmE ChaudhrY (@EmmEChaudhrY) February 26, 2022
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News