Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا پیٹرول کی قیمت بڑھنا اور روپیہ نیچے گرانہ ہی اس حکومت کا مینڈیٹ ہے؟ اویس قادر شاہ

Now Reading:

کیا پیٹرول کی قیمت بڑھنا اور روپیہ نیچے گرانہ ہی اس حکومت کا مینڈیٹ ہے؟ اویس قادر شاہ

صوبائی وزیرٹرانسپورٹ اویس شاہ کا کہنا ہے کہ کیا پیٹرول کی قیمت بڑھنا اور روپیہ نیچے گرانہ ہی اس حکومت کا مینڈیٹ ہے ۔

صوبائی وزیرٹرانسپورٹ اویس شاہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عوام پر خودکش حملے کے مترادف ہے۔

اویس قادر شاہ نے کہا کہ کیا پیٹرول کی قیمت بڑھنا اور روپیہ نیچے گرانہ ہی اس حکومت کا مینڈیٹ ہے ؟ 160 روپے تک پیٹرول اور پھر بجلی مزید مہنگی، گیس غائب یہ ہے اصل تبدیلی۔

 اویس قادر شاہ کا کہنا تھا کہ عوام پر جمع اور ضرب کا فارمولا نہ لگائیں، کرائے کے ترجمان بین القوامی مارکیٹ کے بجائے کچھ اپنی حکمت عملی بتائیں۔

صوبائی وزیرٹرانسپورٹ نے کہا کہ منی بجٹ کا سلسلہ رکتا نہیں اور یہ مہنگائی میں اضافے کا کوئی کام نہیں رکنے دیتے ہیں۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ عوام پر رحم کھائیں ان سے زندہ رہنے کا حق نہ چھینے۔

واضح رہے کہ حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے سے زائد اضافے کا اعلان کردیا ہے۔

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے اور 3 پیسے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد نئی قیمت 159 روپے اور86 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔

وزارت خزانہ کے مطابق قیتموں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر