
شیخ رشید احمد کا کہنا ہےکہ ہماری سیکیورٹی فورسز دہشت گردوں کو کسی بھی صورت کامیاب نہیں ہو نے دینگی۔
وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے سوشل میڈیا پر جاری اپنی ٹوئٹ میں بلوچستان کے علاقوں پنجگوراورنوشکی میں سیکیورٹی فورسزکے کیمپوں پردہشت گردحملوں کی شدید مذمت کی۔
پنجگوراورنوشکی میں سکیورٹی فورسزکے کیمپوں پردہشت گردحملوں کی مذمت
دہشت گردوں کے حملوں کو پسپا کرنے سکیورٹی فورسزکوخراج تحسین
Advertisementہماری سکیورٹی فورسز الحمداللہ کسی بھی قسم کی دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں۔
1/1@OfficialDGISPR— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) February 3, 2022
یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم کا دہشتگرد حملوں کی کوشش ناکام بنانے والے بہادر سیکیورٹی فورسز کو سلام
وزیرداخلہ نے کہاکہ دہشت گردوں کے حملوں کو پسپا کرنے والے سیکیورٹی فورسزکوخراج تحسین پیش کرتا ہوں ۔
دہشت گردی کے خاتمے میں سکییورٹی فورسز کے عزم اورحوصلے کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔
ہماری سکیورٹی فورسز دہشت گردوں کو کسی بھی صورت کامیاب نہیں ہو سکتے ۔
2/2— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) February 3, 2022
شیخ رشید احمد نے مزید کہاکہ ہماری سیکیورٹی فورسز الحمداللہ کسی بھی قسم کی دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں، دہشت گردی کے خاتمے میں سیکیورٹی فورسز کے عزم اورحوصلے کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News