Advertisement
Advertisement
Advertisement

یوکرین بحران: امریکی اور فرانسیسی صدور کا ٹیلی فونک رابطہ

Now Reading:

یوکرین بحران: امریکی اور فرانسیسی صدور کا ٹیلی فونک رابطہ

روسی افواج کی بیرکوں میں واپسی کے اعلان کے بعد یوکرین بحران پر آج امریکی اور فرانسیسی صدور نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس کی جانب سے ایک تحریری بیان جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق جو بائیڈن اور میکرون کے مابین یوکرین بحران پر گفتگو ہوئی ہے۔

وائٹ ہاؤس کے مطابق دونوں ممالک کے سربراہوں نے یوکرین اور روس کشیدگی کے حوالے ہونے والی تازہ پیش رفت پر غور کیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں سربراہوں نے یوکرین کے معاملے کو سفارت کاری کے ذریعے حل کرنے پر زور دیا گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز روس نے یوکرین کی سرحد پر موجود اپنی فوج کو واپس بیرکوں میں جانے کا حکم دیا تھا، جس کی تصدیق روس کے صدارتی محل کی ترجمان ماریہ ظاہر نے بھی کی تھی۔

Advertisement

امریکہ اب بھی روس کے حملے کے حوالے سے تشویش میں مبتلا ہے، امریکی ترجمان اب بھی یوکرین کو غیر محفوظ قرار دے رہیں ہیں۔

ٹیلی فونک گفتگو میں بائیڈن اور میکرون نے روسی افواج کی ممکنہ پیش قدمی کو روکنے کے لئے خطے میں اپنے اتحادی ممالک کو اعتماد میں لینے کا عزم کیا ہے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کانگو، دو کشتیوں کے خوفناک حادثات، 190 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
عالمی برداری دوہرا معیار ترک کر کے اسرائیل کو جرائم پر سزا دے، قطری وزیراعظم
صدر زرداری کا چین کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ
قطر پر حملہ: ٹرمپ ناخوش، مگر اسرائیل سے تعلقات مضبوط رہیں گے، امریکی وزیر خارجہ
روس پر پابندیاں: صدر ٹرمپ نے نیٹو ممالک کیلئے شرط رکھ دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر