Advertisement
Advertisement
Advertisement

پلے اسٹیشن گیمز تک مفت رسائی کا آسان طریقہ جانیے

Now Reading:

پلے اسٹیشن گیمز تک مفت رسائی کا آسان طریقہ جانیے
پلے اسٹیشن گیمز تک مفت رسائی کا آسان طریقہ جانیے

مشہور زمانہ گیمنگ کنسول پلے اسٹیشن پلے نے اپنے استعمال کنندگان کے لیے مارچ میں بہت سے منفرد گیمز مفت میں فراہم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

سونی نے اپنے بلاگ میں آئندہ ماہ کے لیے چار مفت گیمز کی خوشخبری سنائی ہے، جو کہ ان کی سبسکرپشن سروس کا حصہ ہے۔ اور پلے اسٹیشن پلے کے سسکرائبرز ہی اس ے مستفید ہوسکیں گے۔

گیمنگ کمپنی کی جانب سے فراہم کیے گئے چار گیمز میں سے تین گیمز ٹائٹلز پلے اسٹیشن 4 کے لیے دست یاب ہوں گے۔ جب کہ پلے اسٹیشن 5 کے صارفدین صرف ایک گیم تک مفت رسائی حاسل کرسکیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: موبائل گیم بیٹل گراؤنڈ نے چیٹنگ پر لاکھوں اکاؤنٹ بند کردیے

پلے اسٹیشن پلس کہ یہ چاروں ٹائٹلز یکم مارچ سے ڈاؤن لوڈ کے لیے دست یاب ہوں گے۔ کھلاڑی انہیں 4 مارچ تک ڈاؤن لوڈ کرسکیں گے۔

Advertisement

Advertisement

سونی کی جانب سے جاری فہرست کے مطابق پلے اسٹیشن کی طرف سے کھلاڑیوں کو جن گیمز تک مفت رسائی دی جائے گی اس میں’ گھوسٹ آف توشیما: لیجنڈز‘،’ آرک: سروائیول ایوالوڈ‘،’ گھوسٹ رنر‘ اور ’ ٹیم سونک ریسنگ‘ شامل ہیں۔

سونی نے رواں ماہ بھی کھلاڑیوں کو تین ٹائٹلز’ ای اے اسپورٹ یو ایف سی 4‘،’ٹنی ٹیناز اسالٹ آن ڈریگن کیپ: اے ونڈر لینڈز ون شوٹ ایڈوینچر‘ اور ’ پلینیٹ کوسٹر‘ تک مفت رسائی فراہم کی تھی۔

سونی پلے اسٹیشن پلس کی جانب سے سسکرائبرز کو یاد دہانی بھی کرائی گئی ہے کہ وہ پیر 28 فروری تک ان مفت گیمز کو ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر