Advertisement
Advertisement
Advertisement

اوورسیز پاکستانیز ہمارا قیمتی سرمایہ ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب

Now Reading:

اوورسیز پاکستانیز ہمارا قیمتی سرمایہ ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب
عثمان بزدار

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیز ہمارا قیمتی سرمایہ ہیں۔

وزیر اعلیٰ عثمان بزدار سے وائس چیئرمین اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب ڈاکٹر شاہد محمود کی ملاقا ہوئی ہے۔

ملاقات میں وزیراعظم عمران خان کے مشیر خاص اوورسیز پاکستانیز کمیشن اینڈ ہیومن ریسورسز بھی شامل تھے۔

وائس چیئرمین اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب ڈاکٹر شاہد نے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کو اوورسیز کے مسائل اور اپنے دوری اسپین سے آگاہ کیا۔

ملاقات میں وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے وائس چیئرمین ڈاکٹر شاہد محمود کو اوورسیز کے مسائل جلد حل کرنے کی ہدایت دی۔

Advertisement

واضح رہے کہ اس سے قبل وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی ملاقات ہوئی جس میں  باہمی دلچسپی کے امور، سیاسی صورتحال اور راولپنڈی میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اسکے علاوہ دونوں رہنماؤں کی اپوزیشن کی انتشار کی سیاست کی مذمت کی اور  اپوزیشن کے منفی ہتھکنڈوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کے عزم کا اظہار کیا بھی کیا۔

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ یہ لوگ عدم اعتماد کی باتیں صرف اپنا دل بہلانے کیلئے کر رہے ہیں، اپوزیشن کے عاقبت نااندیش عناصر نے عدم اعتماد کو کھیل سمجھ رکھا ہے۔

شیخ رشید احمد نے کہا کہ نازک حالات میں منفی سیاست کرنے والوں کوہوش کے ناخن لینے چاہئیں۔

وزیر داخلہ  نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں حکومت مضبوط ہے اور مدت پوری کرے گی۔

 دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب سردار نے کہا کہ  سیاست میں منفی رویے ملک کیلئے نقصان دہ ہیں، اپوزیشن صرف اقتدار کی خاطر سیاسی عدم استحکام پیدا کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

Advertisement

 عثمان بزدار نے کہا کہ عدم اعتماد کی باتوں میں شکست خوردہ اپوزیشن کی طرح کوئی جان نہیں، جنہیں شوق ہے وہ عدم اعتماد لے آئیں، گھبرانے والے نہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ اپوزیشن کو علم ہے کہ حکومت کو نمبر گیم میں سبقت ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
وزیراعظم اور صدرمملکت کے درمیان بڑی بیٹھک طے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر