Advertisement
Advertisement
Advertisement

عوام ہوشیار! ڈکیتوں کی موٹرسائیکل پر فیملی ظاہر کرکے شہریوں سے لوٹ مار

Now Reading:

عوام ہوشیار! ڈکیتوں کی موٹرسائیکل پر فیملی ظاہر کرکے شہریوں سے لوٹ مار

عوام ہوشیار ہوجائیں کیوں کہ اب ڈکیت موٹرساٸیکل پر فیملی ظاہر کرکے وارداتیں کرنے لگے۔

لاہور شہر میں کلینک بھی غیر محفوظ ہو گئے، وحدت کالونی کے علاقے اتفاق اسٹریٹ میں موٹرساٸیکل سوار ڈاکو ساتھی لیڈی ڈکیت اور بچے کے ہمراہ کلینک کی پہلے ریکی کرتے ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ موٹرساٸیکل سوار ڈاکو ساتھی لیڈی ڈکیت اور بچے کے ہمراہ کینک کے باہر چکرلگاتا ہے اور بعد میں ساتھی لیڈی ڈکیت اور بچے کو گلی کے کونے  پراتار کر کلینک میں 2 پستول تان کر لوٹ مارکرتا ہے۔

Advertisement

پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکو کلینک میں آئے تین مریضوں سے 15ہزار روپے اور تین موبائل فون لوٹ کرفرارہوگیا جبکہ تھانہ وحدت کالونی میں واردات کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اب تک کتنے افغان مہاجرین افغانستان واپس جا چکے؟ بول نیوز نے ڈیٹا حاصل کر لیا
ملک بھر میں ٹماٹر کی قیمت میں ہوش ربا اضافہ، 600 روپے کلو تک فروخت ہونے لگے
فتنہ الہندوستان کا انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک
انڈس شیلڈ ایلفا، فضائی جنگی مشق کیلئے پاکستان ایئرفورس کا دستہ آذربائیجان پہنچ گیا
وزیراعظم شہباز شریف کی جاتی امراء آمد، نواز شریف سے اہم ملاقات
پاک افغان جنگ بندی معاہدہ درست سمت میں پہلا قدم ہے، نائب وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر